🐦
🐦
🦅
🪶
🪶
👑🐦👳‍♂️

کووں کی گنتی

اکبر اور بیربل کی ذہانت کا ایک مزیدار قصہ۔

prepared by ABDUL WAJID
👑🤔🌳

ایک دن اکبر بادشاہ نے باغ میں ٹہلتے ہوئے بیربل سے ایک مشکل سوال پوچھا: "بیربل! ہمارے شہر میں کل کتنے کوے ہیں؟"

👳‍♂️☝️🔢

بیربل نے فوراً جواب دیا: "جہاں پناہ! پورے پچاس ہزار پانچ سو نو (50,509) کوے ہیں۔"

👑😲❓

اکبر نے حیرت سے پوچھا: "اگر گننے پر زیادہ یا کم نکلے تو؟ تم اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہو؟"

😂🧠🏘️

جواب

بیربل مسکرائے: "اگر زیادہ ہوئے تو ان کے رشتہ دار آئے ہوں گے، اگر کم ہوئے تو وہ دوسرے شہر گئے ہوں گے!"

prepared by ABDUL WAJID